صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3304
«خير ثيابكم البياض ألبسوها أحياءكم وكفنوا فيها موتاكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے اپنے زندوں کو پہناؤ اور اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو۔“