صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3303
«خير تمراتكم البرني يذهب الداء ولا داء فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری کھجوروں میں سب سے بہتر برنی کھجور ہے، یہ بیماری کو دور کرتی ہے اور اس میں کوئی بیماری نہیں۔“