صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 32
«أبشر فإن الله تعالى يقول: هي ناري أسلطها على عبدي المؤمن في الدنيا لتكون حظه من النار يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ (بخار) میری آگ ہے جسے میں دنیا میں اپنے مومن بندے پر مسلط کرتا ہوں تاکہ یہ قیامت کے دن آگ (جہنم) سے بچاؤ کا اس کا حصہ بن جائے۔“