صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3282
«خير العمل أن تفارق الدنيا ولسانك رطب من ذكر الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین عمل یہ ہے کہ تم دنیا سے اس حال میں رخصت ہو کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔“