صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3281
«خير الصدقة ما كان عن ظهر غنى وابدأ بمن تعول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین صدقہ وہ ہے جو زائد مال میں سے ہو، اور پہلے انہیں دو جن کی تم کفالت کرتے ہو۔“