صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3283
«خير الكسب كسب يد العامل إذا نصح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین کمائی اس کاریگر کے ہاتھ کی کمائی ہے جب وہ خیرخواہی سے کام کرے۔“