صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3280
«خير الصدقة ما أبقت غنى واليد العليا خير من اليد السفلى وابدأ بمن تعول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین صدقہ وہ ہے جو دینے والے کو خوشحال چھوڑ جائے، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے، اور صدقہ کرتے وقت پہلے انہیں دو جن کی تم کفالت کرتے ہو۔“