صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3279
«خير الصداق أيسره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین مہر وہ ہے جو سب سے آسان ہو۔“
«خير الصداق أيسره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین مہر وہ ہے جو سب سے آسان ہو۔“