صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3278
«خير الصحابة أربعة وخير السرايا أربعمائة وخير الجيوش أربعة آلاف ولا تهزم اثنا عشر ألفا من قلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین قافلہ چار افراد پر مشتمل ہے، بہترین دستہ چار سو پر مشتمل ہے، بہترین لشکر چار ہزار پر مشتمل ہے، اور بارہ ہزار کی فوج کبھی تعداد کی کمی کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گی۔“