صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3277
«خير الشهود من أدى شهادته قبل أن يسألها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین گواہ وہ ہے جو اپنی گواہی اس سے پوچھے جانے سے پہلے ہی ادا کر دے۔“