صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3266
«خياركم خيركم لأهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“
«خياركم خيركم لأهله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“