صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3267
«خياركم في الجاهلية خياركم في الإسلام إذا فقهوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاہلیت میں تمہارے بہترین لوگ اسلام میں بھی بہترین ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ حاصل کر لیں۔“