صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3265
«خياركم خياركم لنسائهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“
«خياركم خياركم لنسائهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“