صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3264
«خياركم ألينكم مناكب في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو نماز میں صف بندی کے دوران اپنے کندھوں سے سب سے زیادہ نرمی دکھاتے ہیں۔“