صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3263
«خياركم أطولكم أعمارا وأحسنكم أعمالا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کی عمریں سب سے لمبی اور اعمال سب سے اچھے ہوں۔“