صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3239
«خلل أصابع يديك ورجليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان خلال کیا کرو۔“
«خلل أصابع يديك ورجليك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان خلال کیا کرو۔“