صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3238
«خلقت الملائكة من نور وخلق الجان من مارج من نار وخلق آدم مما وصف لكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرشتے نور سے پیدا کیے گئے، جن آگ کے شعلے سے پیدا کیے گئے، اور آدم علیہ السلام اس چیز سے پیدا کیے گئے جو تمہیں بتائی گئی ہے۔“