حدیث نمبر: 3237
«خلق الله يحيى بن زكريا في بطن أمه مؤمنا وخلق فرعون في بطن أمه كافرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو ان کی ماں کے پیٹ میں مومن پیدا کیا، اور فرعون کو اس کی ماں کے پیٹ میں کافر پیدا کیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3237
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [عد طب] عن ابن مسعود. الصحيحة ١٨٣١: أبو الشيخ، أبو نعيم.