صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3236
«خلق الله مائة رحمة فوضع رحمة واحدة بين خلقه يتراحمون بها وخبأ عنده مائة إلا واحدة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے بنائے، ایک رحمت اپنی مخلوق کے درمیان رکھی جس سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں، اور ننانوے اپنے پاس روک لیے۔“