صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 323
«إذا استعطرت المرأة فمرت على القوم ليجدوا ريحها فهي زانية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی عورت خوشبو لگائے اور پھر لوگوں کے پاس سے گزرے تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں تو وہ (ایک لحاظ سے) زانیہ ہے۔“