صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 322
«إذا استطاب أحدكم فلا يستطب بيمينه ليستنج بشماله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی طہارت (استنجاء) کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے طہارت نہ کرے بلکہ اسے چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے استنجاء کرے۔“