صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3223
«خرجت من لدن آدم من نكاح غير سفاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں آدم علیہ السلام کے زمانے سے نکاح کے ذریعے پیدا ہوا ہوں، زنا کے ذریعے نہیں۔“