صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3224
«خرجت من نكاح غير سفاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نکاح کے ذریعے پیدا ہوا ہوں، زنا کے ذریعے نہیں۔“
«خرجت من نكاح غير سفاح»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نکاح کے ذریعے پیدا ہوا ہوں، زنا کے ذریعے نہیں۔“