صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3222
«خرج رجل ممن كان قبلكم في حلة له يختال فيها فأمر الله الأرض فأخذته فهو يتجلجل فيها إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی اپنے نفیس جوڑے میں اکڑ کر چل رہا تھا، تو اللہ نے زمین کو حکم دیا اور اس نے اسے پکڑ لیا، وہ قیامت تک اسی میں دھنستا چلا جائے گا۔“