صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3221
«خذي من ماله بالمعروف ما يكفيك ويكفي بنيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے مال میں سے مناسب طریقے سے اتنا لے لو جو تمہارے اور تمہارے بیٹوں کے لیے کافی ہو۔“