صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3220
«خذي فرصة من مسك فتطهري بها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشک لگا ہوا ایک ٹکڑا لے لو اور اس سے پاکیزگی حاصل کرو۔“
«خذي فرصة من مسك فتطهري بها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشک لگا ہوا ایک ٹکڑا لے لو اور اس سے پاکیزگی حاصل کرو۔“