صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3219
«خذوا يا بني أرفدة حتى تعلم اليهود والنصارى أن في ديننا فسحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھیل جاری رکھو اے بنی ارفدہ، تاکہ یہود و نصاریٰ کو معلوم ہو جائے کہ ہمارے دین میں کشادگی ہے۔“