صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 321
«إذا استجمر أحدكم فليوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی پتھروں سے استنجاء کرے تو طاق عدد (یعنی ایک، تین، پانچ) پتھر استعمال کرے۔“