صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3218
«خذوا من العمل ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمل میں سے اتنا اختیار کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ نہیں اکتاتا جب تک تم خود نہ اکتا جاؤ۔“