صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3217
«خذوا من العبادة ما تطيقون فإن الله لا يسأم حتى تسأموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عبادت میں سے اتنا اختیار کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرتے کرتے خود نہ تھک جاؤ۔“