صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3216
«خذوا مقاعدكم فإن الناس قد صلوا وأخذوا مضاجعهم وإنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة ولولا ضعف الضعيف وسقم السقيم وحاجة ذوي الحاجة لأخرت هذه الصلاة إلى شطر الليل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی جگہیں سنبھال لو، کیونکہ لوگ اپنی نماز پڑھ کر اپنے بستروں پر جا چکے ہیں، اور تم جب تک نماز کا انتظار کرتے رہو گے، نماز ہی میں شمار ہوتے رہو گے۔ اور اگر کمزور کی کمزوری، بیمار کی بیماری اور حاجت مند کی حاجت نہ ہوتی تو میں یہ نماز آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔“