صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 31
«أبشر عمار! تقتلك الفئة الباغية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عمار! خوش ہو جاؤ، تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔“
«أبشر عمار! تقتلك الفئة الباغية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عمار! خوش ہو جاؤ، تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔“