صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3190
«الحمى كير من جهنم وهي نصيب المؤمن من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے اور یہ مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔“