صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3191
«الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی گرمی میں سے ہے، پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔“
«الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی گرمی میں سے ہے، پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔“