صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3189
«الحمى كير من جهنم فنحوها عنكم بالماء البارد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے پانی سے دور کرو۔“