صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3180
«الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔“
«الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔“