صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3181
«الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة إلا ابني الخالة عيسى بن مريم ويحيى بن زكريا وفاطمة سيدة نساء أهل الجنة إلا ما كان من مريم بنت عمران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں سوائے خالہ زاد دو بھائیوں عیسیٰ بن مریم اور یحییٰ بن زکریا کے، اور فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں سوائے مریم بنت عمران کے۔“