صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3179
«الحسن مني والحسين من علي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسن مجھ سے ہیں اور حسین علی سے ہیں۔“
«الحسن مني والحسين من علي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسن مجھ سے ہیں اور حسین علی سے ہیں۔“