صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3167
«الحاج: الشعث التفل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاجی وہ ہے جو بکھرے بالوں اور بغیر خوشبو کے ہو۔“
«الحاج: الشعث التفل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاجی وہ ہے جو بکھرے بالوں اور بغیر خوشبو کے ہو۔“