صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3168
«الحبة السوداء فيها شفاء من كل داء إلا الموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کلونجی میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت کے۔“
«الحبة السوداء فيها شفاء من كل داء إلا الموت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کلونجی میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت کے۔“