حدیث نمبر: 3166
«الحائض والنفساء إذا أتتا على الوقت تغتسلان وتحرمان وتقضيان المناسك كلها غير الطواف بالبيت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حائضہ اور نفاس والی عورت اگر میقات پر پہنچیں تو غسل کر کے احرام باندھ لیں اور خانہ کعبہ کے طواف کے سوا حج کے تمام مناسک ادا کریں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الحاء / حدیث: 3166
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د] عن ابن عباس. الصحيحة ١٨١٨.