صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3165
«حيثما مررت بقبر كافر فبشره بالنار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں کسی کافر کی قبر کے پاس سے گزرو تو اسے آگ کی خوشخبری سنا دو۔“