صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3164
«حيثما كنتم فصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے۔“