صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3154
«حق لله على كل مسلم أن يغتسل في كل سبعة أيام يوما يغسل فيه رأسه وجسده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر اللہ کا حق ہے کہ وہ ہر سات دن میں ایک دن غسل کرے، جس میں وہ اپنا سر اور جسم دھوئے۔“