صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3155
«حلوة الدنيا مرة الآخرة ومرة الدنيا حلوة الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے، اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے۔“