صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3153
" حق كل مسلم السواك وغسل يوم الجمعة وأن يمس من طيب أهله إن كان "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل کرنا، اور اگر گھر میں خوشبو ہو تو اسے لگانا حق ہے۔“