صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3152
«حق على الله عون من نكح التماس العفاف عما حرم الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کے لیے پاک دامنی کی خاطر نکاح کرے، اس کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے۔“