صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3123
«حب الأنصار آية الإيمان وبغض الأنصار آية المنافق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار سے محبت ایمان کی نشانی ہے اور انصار سے بغض منافق کی نشانی ہے۔“