صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3124
«حبب إلي من دنياكم: النساء والطيب وجعلت قرة عيني في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہاری دنیا میں سے عورتیں اور خوشبو محبوب بنا دی گئی ہیں، اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔“