صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3122
«حافظ على العصرين: صلاة قبل طلوع الشمس وصلاة قبل غروبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو وقتوں کی نماز کی حفاظت کرو: طلوعِ آفتاب سے پہلے کی نماز اور غروبِ آفتاب سے پہلے کی نماز۔“